طباق چہرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوڑا منہ، بھدا منہ، چوڑا چکلا گول چہرہ، بھرا بھرا چہرہ۔ "سفید طباق چہرے پہ چھائیوں کی تتلیاں سجائے بھابی صولت آئیں۔"      ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ١٥٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'طباق' کے مفرس 'طباق' کے بعد فارسی اسم 'چہرہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چوڑا منہ، بھدا منہ، چوڑا چکلا گول چہرہ، بھرا بھرا چہرہ۔ "سفید طباق چہرے پہ چھائیوں کی تتلیاں سجائے بھابی صولت آئیں۔"      ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ١٥٦ )

جنس: مذکر